Thursday, 29 September 2011

فیس بک کا مستقبل خطرے میں؟

اکیسویں صدی کو آئی ٹی کے عروج اور مقبولیت کا دور قرار دیا جاتا ہے جتنی ترقی اور اصطلاحات آئی ٹی کی اس صدی میں آئیں اس سے پہلے کبھی نہ دیکھی گئیں اور آئی ٹی کی وسع اور تیزی سے مقبولیت اختیار کرتی ہوئی ایجادات میں سے انٹرنیٹ سر فہرست ہے ۔انٹرنیٹ کی مقبولیت کی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنے اندر منفرد سی سحر انگیز دنیا بسائے ہوے ہے ایک اندازے کے مطابق روزانہ اربوں ڈالروں کی سرمایہ کاری ا نٹرنیٹ پر کی جاتی ہے یہ صارفین کو E-Marketing, اور E-Commerce, E-Learning, E-Banking جیسی بہت سی کار آمد سروسز آن لائن گھر بیٹھے فراہم کر رہا ہے یہی وجہ ہے کہ جو دنیائے عالم کو مقناطیس کی طرح اپنی طرف کھینچ رہا ہے۔
انٹرنیٹ کی مقبولیت کی ایک وجہ سوشل نیٹ ورکنگ بھی سمجھی جاتی ہے جو ایک عرصے سے دنیائے عالم کے فاصلوں کو کم کرنے کے لیے کوشاں ہیں جن میں مقبول ترین سوشل نیٹ ورکس Twitter, LinkedIn اور MySpace سمجھے جاتے ہیں جو صارفین کے دل جیتنے کے لیے دنیائے عالم میں اپنا قلیدی قردار ادا کر رہے ہیں۔ حالیہ ہی میں دنیائے انٹرنیٹ کے مقبو ل ترین سوشل نیٹ ورک Facebook نے آ کر نہ صرف دوسروں کے دانت کھٹے کر دیے ہیں بلکہ سوشل نیٹ ورکس کی دنیا کو چار چاند لگا دیے ہیں۔
ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا بھر میں آٹھ ارب سے زائدکے لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں اور صرف پاکستان کے صارفین کی تعداد ایک کروڑ سے زائدہے ۔فیس بک کی اتنی مقبولیت کی وجہ اسکا آسان فہم اور پر کشش انٹرفیس ہے یہی وجہ ہے کہ وہ چند ہی سالوں میں سوشل نیٹ ورکس کی دنیا میں سر فہرست آ گئی اور سالانہ اربوں ڈالر کا منافع کمانے لگی مگر آج اتنی ترقی و مقبولیت حاصل کرنے والا سوشل نیٹ ورک مستقبل میں گرتا اور ڈوبتا نظر آ رہا ہے۔
حالیہ ہی دنوں میں دنیائے انٹرنیٹ کی ایک اور مقبول و معروف کمپنی گوگل نے اپنا نیا سوشل نیٹ ورک Google Plus کے نام سے متعارف کروایاہے ۔ ماہرین کے مطابق جو مستقبل کا سب سے مقبول اور جدید سوشل نیٹ ورک تصور کیا جا رہا ہے اس جدید سوشل نیٹ ورک کے منظر عام پر آنے سے قبل ہی کروڑوں لوگوں نے اسمیں شرکت کی درخواستیں دائر کر دیں۔ا سکی اتنی مقبولیت کی وجہ اسکا جدید انٹرفیس جس میں وڈیو کانفرنسنسگ، گوگل پروفائل ، گوگل سرکلز جیسی بہت سی دوسری سروسز کا متعارف کرانا کے ساتھ ساتھ ایک وجہ لوگوں گا گوگل پر اعتماد بھی ہے یہاں یہ بات قابل ذکر رہے کہ گوگل اس سے پہلے گوگل سرچ انجن، Youtube,اور Blogger, Gmail, Adsense, Adword جیسی اور بہت سی سروسز سے صارفین کا دل جیت اور دنیائے انٹرنیٹ میں مقبولیت حاصل کر چکا ہے ۔ماہرین کے مطابق گوگل اپنی ان منفرد خصوصیات کی وجہ سے یہ بازی بھی جیت جائے گا اور اسے فیس بک کا حریف بن کہ مقبولیت حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا جسکی وجہ سے اربوں ڈالروں کی سرمایہ کاری کرنے اور اتنی مقبولیت حاصل کرنے والی فیس بک کا مستقبل اب خطرے میں نظر آ رہا ہے اور سوالیہ نشان بن کر رہ گیا ہے۔
حافظ محمد عثمان

Sunday, 20 June 2010

Boycott Facebook, Islam me Gustakh ki saza

My Dear Asslam-o-Alikum,
Jasa k Ap Jante Hen k 20-May-2010 Ko in Kafiron Ne Apni Sazish k Tehat Muslims ko Nishana Banaya Aur Hamary Peyare Nabi S.A.W.W.W.W Ki Shan Me Ghustakhi k Liye Program Kia is Silsaly me Bohat Se Musalmanon Ne Ihtijaj kia aur Pakistan me Facebook Bund Krdi Gye Jo k Ek Acha Amal Ni Tha Aur Hamari Hakoomat Ki Traf Se b koi Positive Iqdam Ni Hosk. Ab Jb 31 May 2010 k bad facebook ko Dubara Open Kr Dia Gya He Magar Intahi Afsoos Aur Sharm ki baat ye he k hum Muslamo ko Pta Ni Kya ho gya he k Hum Forn facebook Per Toot pray Hn Aur Aesy Jasay Kuch Hoa Hi Ni. Jo k Intahai Jahelana Baat he . Hame Chahye k Agr Hum us program ko rook na Ske to km Iz km Jo Ikhtiyar me He Wo to kr len Yani Hm facebook ko use krna chor dn Q k Agr facebook Us Jahelana Program me Shamil Ni the Mgr Us ne Platform to provide kia that Jo Usme Shamooliat ka Wazia Saboot he.
Nabi S.W.W.W.W Ki Shan me Gustakh Ek Aesi amal he Jis Ki Mafi Bilkul Ni He Ap History Dekh Ln, Aur wo Shaks Wajibul Qatal he, Aur Jo Uska Is Amal me Sath de Wo b Usi me Shareek he. So Khuda k lye Ap Log bi ye platform Chor do kahen aesa no ho k ap b un me Shamil ho Jao. Agar App is ko mehaz apni studies k lye Istamaal kr rhy hn to Please koi dosri Social Network Site Istamaal kr lo jase “www.twitter.com“, www.linkedin.com” ,” www.pakfacebook.com” , “www.fanbox.com” , “www.apnaface.com”, “www.myspace.com” etc.. or any other which you like. Ya app google per ja kr “social network sites” likh kr search kr skte hn. mene kuch waqiat Ahadith ki Roshni me attach kiye hn ap inhen zror per kr sabak hasil kro!!! read the followning events.
Please Jion this group
aur Please Please Khuda ka liye Facebook ko chor do!
Best Regards,
Hafiz Muhammad Usman
muhammad.osman@live.com
click here to see full with references
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...